ابوظبی 3 جون (ایس او نیوز) مرکز النوائط ابوظبی کے منعقدہ انتخابات کے بعد جمعرات 30/06/2016 بعد نماز عصر نو منتخب اراکین کی پہلی نشست میں جناب عبدالحسب کاڈلی صدر اور جناب محب اللہ سیدی احمدا جنرل سکریڑی کے عہدے پر متفقہ طور پر منتخب ہوے- دیگر عہدیداروں میں جناب اشرف علی مصباح (نائب صدر) عاطف اُدیاو( سکریڑی) جناب جیلانی رکن الدین (خازن) اور جناب اشرف کولا (محاسب) کے طور پرمنتخب ہوئے ہیں- خیال رہے کہ اس سے قبل جناب اشرف کولا صاحب صدر اور جناب اشرف علی مصباح صاحب جنرل سکریٹری کے عہدہ پر فائز تھے۔
نومنتخب صدرِجناب عبدالحسیب کاڈلی نے اس موقع پر تمام اراکین انتظامیہ سے درخواست کی کہ وہ جماعت کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے اپنا مکمل تعائون پیش کریں۔ اسی طرح جنرل سکریٹری منتخب ہونے پر محیب اللہ سدی احمدا نے اُمید ظاہر کی کہ تمام اراکین کی مشترکہ کوششوں سے جماعت کا کام آگے بڑھے گا دونوں نومنتخب عہدیداران نے اس موقع پر اللہ رب العزت کا شکربجالاتے ہوئے اس اہم عہدوں پر منتخب کرنے پر ممبران کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پراپنے صدارتی حق کا استعمال کرتے ہوئے نومنتخب صدر عبدالحسیب کاڈلی نے جناب محسن شاہ بندری اور جناب جہاد جعفر دامدا کوانتظامیہ میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔
مرکز کی کل انتظامیہ کی تعداد 21 ہے بشمول 2 سرپرستوں کے، جس کی تفصیلات اس طرح سےہے-
1- جنا ب عبدالحِسیب کاڈلی صاحب - صدر
2-جناب اشرف علی مَصاح صاحب -نائب صدر
3-جناب محب اللہ سیدی احمدا-جنرل سکریڑی
4- جنا ب عاطف ادیاور صاحب - سکریڑی
5- جناب جیلانی رکن الدین صاحب - خازن
6- اشرف کولا صاحب - محاسب
7- جناب فاروق مصباح صاحب - سرپرست
8- جناب جعفر دامدا صاحب - سرپرست
9-جناب محمد شعیب قا ضی صاحب - رکن اتنظامیہ ۔العین
10-جناب افتاب یم –جے صاحب - رکن اتنظامیہ العین
11-جناب اظہارصدیقہ صاحب - رکن اتنظامیہ العین
12-جناب محمدتنصر خطیب صاحب رکن اتنظامیہ
13-جناب عبداللطیف صدیقی صاحب رکن اتنظامیہ
14- جناب سیدسمیرشِربڑی صاحب رکن اتنظامیہ
15- جناب مٓصعب مَصاءصاحب رکن اتنظامیہ
16- جناب ریا ض احمد یم جے صاحب رکن اتنظامیہ
17- جناب سیدمحمدصالح علی اکبراصاحب رکن اتنظامیہ
18- مولانا مدثرعلی باپو صاحب رکن اتنظامیہ
19- جنا ب یس یم سیدعبدالرحیم صاحب رکن اتنظامیہ
20- جناب محسن شاہ بندری صاحب رکن اتنظامیہ
21- جناب جہاد جعفر دامداصاحب رکن اتنظامیہ